Faraz
faraz4200.bsky.social
Faraz
@faraz4200.bsky.social
ظلم پِھر ظلم ہے ، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پِھر خون ہے ، ٹپکے گا تو جم جائیگا
December 4, 2024 at 2:52 PM
ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا
خامشی بھی تو ہوئی پشت پناہی کی طرح
November 29, 2024 at 9:45 AM
Reposted by Faraz

لیڈر شپ پھر دھوکہ دے گئی
ورکر پھر مارکھا کر بھی آزادی کے نعرے لگاتا رہا
بہت سے دوستوں کو میری بات بری لگی کہ بشری بی بی پر تنقید کیوں کی تو پھر کہونگا ناتجربہ کارغیر سیاسی ، پیراشوٹ اور خودغرض قیادت بڑی سے بڑی تحریک کا ستیاناس کر دیتی ہے اور یہی بشری بی بی نے کیا
November 26, 2024 at 8:57 PM
Reposted by Faraz
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted by Faraz
بشری بی بی ہمارے لئے بہت محترم ہیں لیکن سعودیہ سے متعلق انکابیان بالخصوص اس وقت بالکل غیرضروری ہے
عمران خان پر مذہب کارڈ کے بےجا استعمال کےالزام کوتقویت ملے گی اور اک دوست ملک سے تعلقات بھی خراب ہونگے
اس نازک موقع پر پارٹی قیادت سینئیر سیاستدانوں کے پاس ہی رہنی چاہئے۔ ورنہ اس طرح کے بلنڈر ہونگے
November 21, 2024 at 5:59 PM
B. B ki speech to show kr rahai hai... Imran minus fourmola....
November 21, 2024 at 5:51 PM
Reposted by Faraz
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
November 14, 2024 at 2:46 PM
Reposted by Faraz
‏24 نومبر فائنل کال۔۔

ہمارے مطالبات ہیں:

26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 14, 2024 at 2:45 PM