Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
banner
dildarshaikh.bsky.social
Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
@dildarshaikh.bsky.social
دلدار حیات شیخ سینیئر جيالا پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی ❤️🖤💚🇱🇾
political and social worker ppp🇱🇾
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال کی سی بی سی وارڈ 8 #دہلی_کالونی تشریف لائے وارڈ 8 کی ذمہ داران اور ورکروں سے خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی،
❤️🖤💚🇱🇾
@pppofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 12:17 AM
ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال صوبائی مشیر #سید_نجمی_عالم نے وارڈ 9 کونسلر پاکستان پیپلز پارٹی #ماما_حمیدچانڈیو کی جانب سےکیک باکسر #عبدالله_چانڈیو*کو بنکوک میں کراٹے کومبک کی فائٹ جیتنے پراپنے وطن پاکستان واپس آنے پر #چانڈیو_ولیج میں استقبالیہ پروگرام میں شرکت کی
❤️🖤💚🇱🇾
November 18, 2024 at 11:49 PM
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی 57 سالہ تاریخ جرتوں، ہمتوں، وفاؤں اور ثابت قدمی کی ایک انمول داستان ہے۔ یہ پارٹی، جو 30 نومبر 1967 کو ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں قائم ہوئی، عوام کے حقوق، جمہوریت، اور سماجی انصاف کے لیے اپنی طویل جدوجہد کی وجہ سے مشہور ہے
❤️🖤💚🇱🇾
@pppofficial.bsky.social
November 18, 2024 at 9:58 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپکشن انکوائریز اینڈ ایمپلمنٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقارمہدی کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
November 18, 2024 at 8:34 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
November 18, 2024 at 3:36 PM
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی #فریال_تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی کی ملاقات
❤️🖤💚🇱🇾
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 3:39 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
November 18, 2024 at 11:31 AM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
‏کراچی: سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے دفتر میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملاقات، سینئر منسٹر سندھ شرجیل انعام میمن نے مسائل سنے اور حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات دی.
‎#VisionSindh
November 18, 2024 at 2:16 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
‏سندھ حکومت نے کراچی میں جدید اور وسیع روڈ نیٹ ورک کی تعمیر کی ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک جام اور رش سے بچایا جاسکے یہ اقدامات شہریوں کو کے لیے سفر کو آسان اور خوشگوار بنانے کے ساتھ ساتھ شہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں
‎#VisionSindh
November 18, 2024 at 2:13 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
‏⁦‪‬⁩
‏⁦‪#SPHF‬⁩
November 18, 2024 at 9:13 AM
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
خدمت میں سب سے اگے سندھ حکومت
❤️🖤💚🇱🇾
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 1:23 PM
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے انتخابی منشور کے تحت صوبہ سندھ میں بینظیر ہاری کارڈ کا اجراء کرکے اپنے ایک اور انقلابی وعدے کو پورا کردیا۔
❤️🖤💚🇱🇾
#BilawalBhuttoZardari
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 1:20 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
شکریہ بلوچستان میں بھی تیر چل گیا سبی ضمنی انتخاب، پی پی کے میر کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا
@rabnbaloch.bsky.social @gorayaaftab.bsky.social
November 18, 2024 at 5:39 AM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
November 18, 2024 at 11:15 AM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
تاریخ کے اوراق سے

‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو

November 17, 2024 at 3:21 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
36 years ago on 16th November Mohtarma Benazir Bhutto made the history, BB became the first female Prime Minister in a Muslim-majority country, as well as Pakistan's second nationally elected prime minister.
November 16, 2024 at 12:20 PM
*پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری #سید_وقار_مہدی پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال پاکستان پیپلز پارٹی کے نیو منتخب چیئرمین UC-13 #کرم_اللہ_وقاصی کو مبارک باد پیش کی #دلدارحیات_شیخ اور دیگر پارٹی عہدے داران کارکنان موجود تھے
❤️🖤💚🇱🇾🇱🇾
November 17, 2024 at 10:32 PM
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال نے
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 28 کے صدر #شکیل_جونيجو کے بیٹے کی شادی میں شرکت کی
اس موقع پر سابقہ جنرل سیکرٹری یوتھ سندھ #محمحود_جونیجو
#دلدارحیات_شیخ، اور دیگر دوستوں نے شرکت کی

❤️🖤💚🇱🇾
November 17, 2024 at 10:25 PM
پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال اور #دلدارحیات_شیخ نے
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی 13 کے وائس چیئرمین #وسیم_گل_جدون کی بھتیجی اور سابقہ کونسلر #نوروز _گل کی بیٹی کی شادی میں شرکت کی
❤️🖤💚🇱🇾
November 17, 2024 at 10:21 PM
وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی و جنرل سیکرٹری سندھ #سید_وقار_مہدی ،پیپلز انجینئرنگ فورم سندھ کے جنرل سیکریٹری و ضلع جنوبی کے جنرل سیکرٹری #انجینئر_تيمور_على_سيال نے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما #سید_ارشد_حسین_شاہ کے بیٹے کی شادی #دلدارحیات_شیخ، اور دیگرپارٹی کے عہدے داران دوستوں نے شرکت کی
November 17, 2024 at 10:01 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
November 17, 2024 at 6:29 PM
Reposted by Dildar Hayat Shaikh🇱🇾
November 17, 2024 at 5:55 PM