دیسی شرپسند
banner
desipatola.bsky.social
دیسی شرپسند
@desipatola.bsky.social
جس کو کدو کا نہیں پتہ وہ کراچی پر بحث نہ کرے
𝐇𝐢𝐝𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐦𝐨𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 ,
𝐛𝐞𝐜𝐚𝐮𝐬𝐞 𝐧𝐨 𝐨𝐧𝐞 𝐜𝐚𝐫𝐞𝐬..!!
November 23, 2024 at 11:16 AM
‏سموسہ 45 کا ہوگیا
یہ ابھی تک 25 کی ہے
🤔🤔🤔🤔
November 23, 2024 at 10:55 AM
‏اگر بیوی خوبصورت اور با اخلاق ہو تو یقین رکھو تمہیں جنت ضرور ملے گی
لیکن اگر بیوی کی سہیلیاں زیادہ خوبصورت ہوں تو دنیا ہی جنت ہے
🥰🥰🥰🥰🥰
November 23, 2024 at 10:52 AM
‏تلخ حقیقت:
عورت اگر مخلص ہوتی تو مرد کبھی طوائف کے کوٹھے پہ نہ جاتا .
اور اگر مرد وفادار ہوتا ، تو طوائفوں کے کوٹھے نہ ہوتے ❤️
November 22, 2024 at 3:29 PM
آپ بریانی محبوب کے ساتھ کھانا پسند کریں گی یا رائتہ کے ساتھ
November 22, 2024 at 3:26 PM