danish82rasheed.bsky.social
@danish82rasheed.bsky.social
Pinned
Hi I Am New Here On This New Social Media Platform...
Reposted
26 نومبر اور یوم شہدا پر قیادت کی خاموشی نا قابل برداشت ہے۔
کل خان صاحب نے بھی ان پر حیرت کا اظہار کیا ہے اگر ظلم کے خلاف بول بھی نہیں سکتے تو گھروں میں جا کر بیٹھ جائیں۔ کسی اور کو آگے آنے کا موقع دیں
December 13, 2024 at 5:30 AM
اپنی دیواریں خود توڑ کے سانحہ بنادیا ہے جبکہ عوام کو گولیاں مار کے شہداؤں کو دہشت گرد کہہ رہے ہو۔
اللّٰہ کرے تم بھی یہ درد محسوس کرو
December 1, 2024 at 8:22 AM
Reposted
"میرا بیٹا کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا، اسے اٹھا کر نیچے گرادیا۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ پکڑ لیتے ،اندر بند کردیتے،۔۔ اب ہمارا اس سے کوئی رابطہ نہیں۔۔ ہمارا بیٹا ہمیں واپس کردو"۔ کنٹینر پر نماز پڑھنے والے طاہر کے والد کی گفتگو
December 1, 2024 at 5:19 AM
Reposted
ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے.
حامد میر
November 30, 2024 at 9:23 PM
Reposted
‏“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا
کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟
November 27, 2024 at 9:25 AM
Reposted
Salute to you 🫡
November 26, 2024 at 2:07 AM
پچھلے ہفتے حسن ابدال میں سکھوں کا تہوار تھا آج پولیس کی ہزاروں کی تعداد کون سا تہوار منا رہی ہے
November 22, 2024 at 4:38 PM
درجنوں کینٹینر حسن بدال پہنچ گئے
November 22, 2024 at 11:52 AM
Hi I Am New Here On This New Social Media Platform...
November 21, 2024 at 6:13 PM
*اگر آپ کو درد محسوس ہوتا ھے تو آپ زندہ ہیں۔۔۔*

*لیکن اگر آپ کو دوسروں کا درد بھی محسوس ہوتا ھے۔۔۔*
*تو آپ "زندہ انسان" ہیں۔۔۔!!!*
November 21, 2024 at 6:09 PM