Ayoub Nohri
banner
ayoub313.bsky.social
Ayoub Nohri
@ayoub313.bsky.social
عظیم مقاصد کے لئے چھوٹے اختلافات کو بھلا دیا جاتا ہے۔پارٹی اور ذاتی مفادات کو قربان کیا جاتا ہے۔
عریاں تصاویر ،فحش ویڈیوز شیئر کرنے والے دوست فالو مت کریں۔
Pinned
بائیکاٹ والوں کا پنجاب،سندھ اور بلوچستان والوں نے دھرنے کے وقت ہی بائیکاٹ کردیا تھا۔
رہا KPK تو وہاں بھی تم نے دھاندلی کرکے حکومت بنائی ہے۔
اور آپ کے ترقیاتی کام دیکھ کر وہ بھی سمجھ چکے ہیں۔ کہ یہ رانگ نمبر ہے ۔
پہلے یہ شکوہ تھا کہ بیرونی مداخلت سے ہمیں نکالا
اب یہ امید ہے کہ کاش بیرونی مداخلت سے ہمیں نکال ليں
پنجابی بھائی کہتے ہیں۔
جتھے دی کھوتی اوتھے آں کھلوتی۔
January 3, 2025 at 4:56 AM
خطرناک اب عبرتناک
بن چکا ہے۔
January 2, 2025 at 12:21 PM
سلام آباد ہائیکورٹ: 3 ارب 20 کروڑ کے فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت
تگڑا اور تیز انصاف۔۔
یا انصاف کو ہی رگڑا دے ڈالا
January 1, 2025 at 3:01 PM
الحمدللہ ،مدارس کا دیرینہ اور مناسب مسئلہ افھام و تفھیم سے حل ہو گیا۔
December 29, 2024 at 11:13 AM
Reposted by Ayoub Nohri
December 28, 2024 at 4:33 PM
شاید ہم جنس پرستوں نے چنا ہو اسے۔
خیبر پختونخوا کا امن ہوگا مزید تباہ
مراد سعید ہوگا وزیراعلی خیبرپختونخوا

🚨 خیبرپختونخوا کی وزارت اعلی کا نیا امیدوار جس نے اقتدار میں رہتے ہوئے افغانستان کی سرحدی باڑ کھلوائی اور طالبان دہشتگردوں کی مدد کی

"خیبرپختونخوا کے عوام کا اللہ ہی حافظ ہے"
December 18, 2024 at 2:53 PM
مدينے کی ریاست بنانے کے دعویدار کے لیے قادیانی،عیسائی،یہودی کے بعد ہم جنس پرست بھی میدان میں کود پڑے۔
December 17, 2024 at 4:26 PM
یوتھیوں کو یہ بھی دن دیکھنے پڑے ہیں۔
اب شاباش کرو وکالت ہم جنس پرستوں کی۔
December 17, 2024 at 10:06 AM
Reposted by Ayoub Nohri
‏غیرت مند پٹھان

عمران خان نے آرمی پبلک سکول کے بچوں کے قاتلوں کو جیل سے آزاد کیا اور ان کے لئے پختونخوا میں آنے کے راستے کھول دئے۔ احسان اللہ احسان کو انعام و اکرام سے نوازا، لیکن پختون پھر بھی عمران پر جان نچھاور کرتے ہیں۔ یہ پختونوں کی قومی غیرت کا حال ہے۔
December 16, 2024 at 1:54 PM
اتنا فرق سمجھیں جتنا روپیہ اور ڈالر میں ہے۔

اورسیز یوتھیۓ مقامی یوتھیوں کی نسبت

جہالت میں ہزار درجے آگے ہیں۔
December 15, 2024 at 3:42 PM
آئندہ اسلحہ لے کر آئوں گا۔ گنڈاپور
خودکشی کا یہ اچھا طریقہ ہے۔
December 15, 2024 at 12:22 PM
جو دو بیویوں کو طلاق دے چکا ہے ۔بیٹی کو مانتا نہیں وہ دوسروں سے وفاداری کی توقع کر رہا ہے۔
December 13, 2024 at 10:03 AM
Reposted by Ayoub Nohri
مدارس پہ علماء کرام تقسیم کا منصوبہ
‏سارے علماء قابلِ قدر ہیں
‏لیکن بل کےمعاملہ میں حق پہ کون ہےاس کی کیا نشانی ہے
‏بڑے بڑےعلماء کی طرف نہ دیکھیں کہ وہ کہاں کھڑے ہیں
‏بس صرف ایک شخص کو دیکھیں کہ کہاں کھڑا ہے وہ بندہ ہے طاہر اشرفی صاحب 😊🙏
‏جس طرف وہ کھڑا ہے سمجھو گروہ وہ ناحق پہ ہیں
#مدارس_بل
December 10, 2024 at 8:08 AM
Reposted by Ayoub Nohri
دنیا کے جو ممالک پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں ۔اور پاکستان میں بھی جو پاکستان کے مخالف ہیں وہی عمران خان کو پسند کرتے ہیں
December 9, 2024 at 10:41 AM
بھاگنے میں پیرنی اور علی امین کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔
🚨_*افغانستان کے اشرف غنی، سری لنکا کے راجا بکسے،بنگلہ دیش کی حسینہ واجد کے بعد شام کے بشارالاسد_*

*_اب کس کے بھاگنے کی باری ہے؟🤨_*

گولی کیوں چلا ؟
December 8, 2024 at 10:26 AM
آخر کار بشار الاسد کو بھاگنا پڑا۔
December 8, 2024 at 10:18 AM
Reposted by Ayoub Nohri
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
December 7, 2024 at 5:24 AM
بلکل یہ یوتھیا کلٹ بھی علماء کا دشمن اور یہودیوں کی وکالت کو عبادت سمجھ کر کررہاہے۔
December 7, 2024 at 4:12 AM
چھ بچوں کو چھوڑ بھاگنے سے بہتر ہے۔
کیا اسلام میں کوئی غیرمحرم ایسے ہاتھ پکڑ سکتا ہے ؟؟؟
December 7, 2024 at 3:58 AM
پہلے کون بھاگا
یوتھیے یا پیرنی
یہ انکا مسئلہ ہے ہمارا نہیں۔
December 6, 2024 at 2:35 PM
پانچ ہزار دھاڑی پر چلنے والوں کو عسکری بینک سے بائیکاٹ کا کہا جا رہا ہے۔
December 6, 2024 at 2:33 PM
یہ کنجر پن کی عمر کراس کر چکا ہے۔ اب دلے کا کردار ہی ادا کر سکتا ہے۔
December 6, 2024 at 2:14 PM
موج ہے دریا میں
بیرون دریا کچھ بھی نہیں۔
December 6, 2024 at 2:08 PM
بائیکاٹ والوں کا پنجاب،سندھ اور بلوچستان والوں نے دھرنے کے وقت ہی بائیکاٹ کردیا تھا۔
رہا KPK تو وہاں بھی تم نے دھاندلی کرکے حکومت بنائی ہے۔
اور آپ کے ترقیاتی کام دیکھ کر وہ بھی سمجھ چکے ہیں۔ کہ یہ رانگ نمبر ہے ۔
December 6, 2024 at 2:03 PM