ایک تو عون چوہدری توتلا ہے، اوپر سے آپ اسے ثقیل اردو کا مشکل ترین اسکرپٹ تھما کر ٹیلیویژن پر بٹھا دیتے ہیں۔
عون چوہدری سے تو آپ نے اپنے پیسے پورے کرنے ہیں لیکن خدارا ہمیں اس ٹارچر سے بار بار نا گزارا کریں۔
اس کا توتلا بیانیہ مشکل سے سمجھ میں آتا ہے۔

بڑے رنگ باز آئے اور چلے گئے ۔
اس وقت ساری شرلیاں اور شوشے صرف ، خان ، سول نافرمانی کی تحریک ، ترسیلات اور بائیکاٹ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہیں ۔

62 تو صرف اسلام آباد میں ہیں۔
اللہ پاک کسی کو گھٹیا دشمن نا دے بلکہ دعا کیا کرو
دشمن خاندانی ہو،ظرف والا ہو۔

چوبیس کو کِسی کے منہ کی طرف مت دیکھنا اپنی مدد آپ کے تحت نکلنا۔۔۔۔
خان کی اُمیدیں تم سے ہیں بہت سی چیزیں سامنے آرہی ہیں لوگوں کو موبلائز نہیں کیا جا رہا۔۔۔برائے مہربانی آپ سب اپنی تیاری پوری رکھنا اور نکلنا۔۔۔۔
کیونکہ خان نے بُلایا ہے۔۔۔۔!!

وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
Are you ignorant or beneficiary?
Are you ignorant or beneficiary?