Asif Tanoli
banner
atanoli.bsky.social
Asif Tanoli
@atanoli.bsky.social
یہ جو کراچی میں اچانک سے اتنی سردی ہے،
کیا اس کے پیچھے بھی یہ وردی ہے؟؟۔۔۔۔۔
😂😂😂😂
December 15, 2024 at 7:27 AM
یار یہ بلیو اسکائ پر کوئ بھی وڈیو اپلوڈ کرو یہ error دے دیتا ہے۔ ایسا کیوں؟
Hello @support.bsky.team
@bsky.app
December 1, 2024 at 1:31 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے57thیوم تاسیس کے موقع پرکالا پل ریلوےگراونڈ کراچی میں ہونے والےجلسےمیں یوسی 3کیٹل کالونی کی ٹیم کے ہمراہ شرکت۔جلسےسے پی پی پی کراچی ڈویژن اور باقی سینئررہنماوں نےخطاب کیا۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری صاحب نےوڈیو لنک کے ذریعے کارکنان سے خطاب کیا۔
@pppofficial.bsky.social
November 30, 2024 at 9:48 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس تمام جیالوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔
چلو چلو کالا پل ریلوے گراونڈ چلو۔۔۔
#57th_Foundation_Day
#5thFoundationAnniversary
#یوم_تاسیس
@pppofficial.bsky.social
@bbhuttozardari.bsky.social
November 30, 2024 at 11:19 AM
جب مردوں کی طرح میدان میں ٹھہر نہیں سکے تو کھسروں کی طرح بدعائیں تو نہ دو یار ۔😂🤣🤣
ڈی جی آئی ایس پی آر ۔
November 28, 2024 at 4:49 PM
اس وقت اگرکسی نےاخلاقیات سیکھنی ہیں تو تحریک انصاف کے دوست سوشل میڈیا پر بہت اچھا درس دے رہے ہیں۔لگتا ہے کل رات ہی نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں۔۔۔۔ !!!!! 🏃
November 27, 2024 at 2:20 PM
‏ٹُر گئے یار اے کَفناں والے
‏تے چَھڈ گے نے شلواراں۔۔
November 27, 2024 at 12:53 PM
فائنل کال بالاآخر مسڈ کال ہی ثابت ہوئ۔
November 26, 2024 at 10:13 PM
دن کو جہنوں نےانقلابیوں کوگلےلگایا تھا
رات کو انہوں نے ہی انہیں 🇮🇳 لگادیا🤣
November 26, 2024 at 9:51 PM
تم پٹھان ہو
تم غیرت مند ہو
تم کلمہ گو ہو
چھوڑ کے بھاگنا نہیں۔پیرنی کی دھائیاں

توم پراں وڑو، ہمیں پہلے خود کو تو بچائے ۔
بھاگتے پٹھان کارکنوں کا جواب
🤣🤣
November 26, 2024 at 8:03 PM
جو "جھینگا لالا ہر ہر" کرتے ہوئے ناچتے گاتے اسلام آباد میں داخل ہوئے تھے اور اسلام آباد کی فتح کے اعلانات کررہے تھے وہ سارے kpk کے غیرتی یوتھیے اب "او لالا او لالا" اور "لال اے بھائ لال اے" کرتے ہوئے سرپٹ بھاگ رہے ہیں۔

خان کی جان بخشی کے لیئے آنے والے اب اپنی جان بچانے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں۔ 😂😂
November 26, 2024 at 7:45 PM
‏گھر کو آگ لگ گئ گھر کے چراغ سے۔۔

پنکی اور غنڈا پور کےبھاگ جانے پر مشتعل غیرتمند پشتونوں نے پنکی اور غنڈا پور کے مرکزی کنٹینر کو ہی آگ لگا کر مکمل جلادیا۔

انقلابیوں او پیا جے تواڈا انقلاب😜😂😂
November 26, 2024 at 7:13 PM
دن کو ریاست نے ماں کی ممتا دکھائ کہ شاید بگڑے بچے سمجھ جائیں مگر اب رات میں ریاست باپ کا غصہ دکھا رہی ہے اور جب باپ غصے میں پھینٹی لگاتا ہے تو رونا خود بخود آجاتا ہے اور اسوقت بگڑے بچے بہت زور سے رو رہے ہیں😜😂
November 26, 2024 at 7:12 PM
سارا دن انقلابی ہیروبننےوالےنفسیاتی یوتھیےاب چھپنےکےلیئےجگہ ڈھونڈتےپھررہےہیں،بہت تیزی سےجناح ایونیو اسلام آباد بھی کلئیر ہورہاہے۔ قیادت کرنےوالےگنڈاپور اور بشریٰ نےدھرناچھوڑ دیاہے اور ہسپتال کی پارکنگ میں پناہ لیےہوئے ہیں جبکہ مظاہرین کواب واپسی کی بھی اجازت نہیں مل رہی۔

سناوفیرانقلابیو ہن آرام اے؟😜
November 26, 2024 at 7:11 PM
‏محبت، دوستی، ہمدردی، رہنمای یا مدد، اس دنیا میں کوئی ایسی نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے کہ اس راہ سے آپ کبھی گزرے تھے۔

‎#Good_Morning_Pakistan
November 21, 2024 at 3:23 AM
‏چیئرمین یو سی 3 کیٹل کالونی جاوید اقبال کاکو کے ہمراہ ڈومکی سٹی میں علی مراد ڈومکی کی وفات پر انکے اہل خانہ سے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر جبار ٹالانی، لیبرکونسلر ذوالفقار ٹالانی، میڈیاکوآرڈینیٹر شعیب مغل اور ٹالانی برادری کے دیگر لوگ بی موجود تھے۔
November 20, 2024 at 8:10 PM
بلیو اسکائ پر بھی بین لگ گیا کیا؟ کل تک بغیر VPN کے چل رہا تھا، آج VPN پر چل رہا ہے۔ یہ سب کے ساتھ ہورہا ہے ؟؟
@bsky.app
@support.bsky.team

#Blueskyfamily
November 19, 2024 at 7:45 AM
میرے جیالہ کلب جوائن کرنے اور نئے سیاسی سفر کے آغاز کی تصویری جھلک بلیو اسکائ دوستوں کے لیئے۔
November 19, 2024 at 4:31 AM
The more you focus on the good, the more goodness will surround you.

#Good_Morning_Pakistan
November 19, 2024 at 3:20 AM
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔ خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائیگا۔
November 18, 2024 at 12:58 PM
یہ عثمان خان جیسے چوتیے پلیئرز کس پرفارمنس پر ٹیم میں شامل کیےجاتےہیں؟جب سےٹیم میں آیاہےکسی ایک دن بھی کوئ ٹیکنیک یا کلاس نظر نہیں آئ،ایک دو میچز میں رنز بھی بنائےتو قسمت پر اور اس میں بھی تکا اور ٹلا ہی چلتا رہا کوئ بیٹنگ تیکنیک تو سمجھ نہیں آئ۔ پتا نہیں کیاcriteria ہےPCB کاپلیئر سلیکشن کا
#PAKvAUS
November 18, 2024 at 8:39 AM
Pakistan playing XI for the third T20I against Australia
#PAKvAUS
November 18, 2024 at 7:47 AM
🚨 TOSS ALERT 🚨

Pakistan win the toss and opt to bat first in the third T20I🏏

#AUSvPAK #BackTheBoysInGreen
November 18, 2024 at 7:45 AM
اس نے ایک بار پھر pti کارکنان کی لال کروانی ہے، خود آدھے راستے سے بھاگ جائے گا کارکنان بیچارے جہاد کے نام پر ماریں کھارہے ہونگے۔
‏علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ’’الجہاد الجہاد‘‘ کے نعرے۔۔!!
November 18, 2024 at 7:39 AM
ویسے یہ بلیو اسکائ بھی ہے ٹوئٹر ہی مگر یہ Chinese Version ہے ٹوئٹر کا😂😂😂
@bsky.app
November 18, 2024 at 7:35 AM