Asif Mahmood
asifmahmood.bsky.social
Asif Mahmood
@asifmahmood.bsky.social
Lawyer, Columnist, Author, Talk Show Host.
فیک نیوز اور آزادی رائے
آصف محمود
سلیم احمد نے لکھا تھا: ’آزادی رائے کو بھونکنے دو۔۔۔‘ اب تو مگر یہ کاٹنے کو آ رہی ہے، سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جائے؟
www.independenturdu.com/node/177239
فیک نیوز اور آزادی رائے
سلیم احمد نے لکھا تھا: ’آزادی رائے کو بھونکنے دو۔۔۔‘ اب تو مگر یہ کاٹنے کو آ رہی ہے، سوال یہ ہے کہ اب کیا کیا جائے؟ فیک نیوز آزادی رائے نہیں ہے۔ آزادی رائے درست طور پر بیان کی خبر پر اختلاف رائے کے حق...
www.independenturdu.com
December 5, 2024 at 2:36 AM
Redirecting...
www.facebook.com
December 4, 2024 at 4:53 AM
دل کے موسم
آصف محمود | ترکش | رونامہ 92 نیوز
December 3, 2024 at 9:24 AM
فائنل کال کے بعد؟
آصف محمود | ترکش | روزنامہ 92 نیوز
سوگوار دن ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ طنز و تشنیع کا وقت نہیں ہے۔ چند سوالات بہت اہم ہیں۔ان پر غور کیا جانا چاہیے۔
November 29, 2024 at 10:34 AM
وی پی این کا تو مجھے علم نہیں البتہ میرا خیال ہے کہ نظریاتی کونسل جیسےادارے بھی غیرشرعی ہیں کیونکہ ان کی پیوندکاری سےلوگ اس دھوکے میں رہتے ہیں کہ نظام اسلامایز ہو رہا ہے. حالانکہ حقیقت اس کےبرعکس ہوتی ہے.
November 17, 2024 at 1:40 PM
یہ لوک ورثے میں ہونےوالا لوک میلہ ہے. گلگت بلتستان کےداخلی دروازے پر موجودہ آقا اور امکانی آقا کی زبانوں میں لکھا ہے. اردو یاگلگت بلتستان کی مقامی زبان استعمال کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی.
یاد رہے کہ یہ لوک میلہ ہےجس کا مقصد مقامی ثقافت کواجاگر کرنا ہے.
ہماری افسرشاہی نوآبادیاتی لعنت ہے.
November 17, 2024 at 1:37 PM
asslam o alaikum
November 17, 2024 at 1:08 PM