Asad Umar
banner
asadumar.bsky.social
Asad Umar
@asadumar.bsky.social
ابھی تک انہوں نے حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔خواہ مخواہ لوگوں کو خوار کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
November 21, 2024 at 5:17 PM
تحریک انصاف کی قیادت کنفیوژن کا شکار ہے ان کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا۔۔۔ #pakistan #pti
November 21, 2024 at 5:16 PM
Are you Ready?????? #pti_followers
November 20, 2024 at 9:10 AM
24 نومبر کو خان صاحب کے ساتھ کون کون ا رہا ہے؟؟؟ #imrankhan #Nov24 #finalcall
November 20, 2024 at 5:18 AM
سنا ہے خان صاحب کو این ار او مل رہا ہے!! اور این ار او کے بدلے میں خان صاحب اپنی تمام مطالبات سے دست بردار ہو جائیں گے!!
تو میں سوچ رہا تھا کہ یوتھیے اس کے ساتھ کیسے سمجھوتہ کریں گے؟ #pti #imrankhan #NRO #pakistan
November 19, 2024 at 7:35 PM
نکلو اپنے آج... اپنے مستقبل کی خاطر ✌️⁧‫#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان‬⁩
November 19, 2024 at 7:01 PM
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہر پاکستانی سپاہی ہے، اس جنگ میں کوئی یونیفارم میں ہے اور کوئی یونیفارم کے بغیر اور ہم سب کو مل کردہشت گردی کے ناسور سے لڑنا ہے۔

#Pti #Apax_committee
November 19, 2024 at 6:56 PM