AbdulQudoos
banner
aqghunio.bsky.social
AbdulQudoos
@aqghunio.bsky.social
Reposted by AbdulQudoos
‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
November 19, 2024 at 2:40 AM
Reposted by AbdulQudoos
اگر اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت نہ کرتی اپنے مہرے تیار نہیں کرتی نہ بنگال الگ ملک بنتا اور نہ ہی ملک میں جمہوریت لبادے میں امریت مسلط ہوتی ہے ۔اس تمام حالات کی زمےدار اسٹیبلشمنٹ ہے
#TeamJUIBlueSky
November 19, 2024 at 4:16 PM
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 5:27 AM
Reposted by AbdulQudoos
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
#jamiatUlemaeIslam جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 5:22 AM