Syed Aoon Sherazi
banner
aoonsherazi.bsky.social
Syed Aoon Sherazi
@aoonsherazi.bsky.social
Dreamer & romantic by nature. Investigative journalist, madly in love with journalism.
Eyes of wisdom, deep and wise, Curly mane beneath the skies. Shadows dance in black and white, Strength & soul in every sight. Together we shall roam the lands, Bound by trust & guiding hands
December 9, 2024 at 4:06 AM
‏اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک بحال
فیض آباد، زیروپوائنٹ اورکھنہ پل انٹرچینجز پر رکھے کنٹیرز کو ہٹا کر گاڑیوں کےلئے راستہ کھول دیا گیا
November 23, 2024 at 8:13 AM
مسئلہ یہ ہے کہ وہ اٹھائیس برس سے اپنا طرۂِ امتیاز بنائے بیانیے ’’چور اور ڈاکو‘‘ کے اسیر ہوچکے ہیں۔ اڈیالہ کا پھاٹک کھل بھی جائے تو وہ ’’چور اور ڈاکو‘‘ بیانیے کی کال کوٹھڑی سے کیسے نکلیں جسے اندر سے تالا ڈال کر انہوں نے چابی سلاخوں سے باہر پھینک دی ہے
November 20, 2024 at 1:59 PM
۔’’خان صاحب نے بتایا کہ مجھے موت قبول ہے، یزید کی بیعت نہیں کروں گا۔‘‘ دوسری ہی سانس میں انہوں نے التجا کرتے ہوئے ’’یزید‘‘ کو اپنی امیدوں کا مرکز ومحور قرار دیا ہے
November 20, 2024 at 1:46 PM
بے حکمتی، بے ہُنری اور بے تدبیری کا سورج سوا نیزے پہ کھڑا ہے اور مایوسی ونامرادی کی انتہا کو پہنچی بے سمتی، ایک اور 9 مئی کی تلاش میں بھٹکتی قدیم داستانوں کے بَدمست دیو کی طرح ’’آدم بو آدم بو ‘‘ پکار رہی ہے
November 20, 2024 at 1:46 PM
زنداں کے کسی گوشے سے اٹھتی آرزوئے بے تاب راولپنڈی کے اونچے برجُوں کو بو سے دیتی، شاہراہ دستُور کے عین اوپر فاختائی بادلوں کے ساتھ رقص کرتی، دھیمے سُروں میں دیپک راگ الاپ رہی ہے۔

کوئی آگ لگے، کوئی شہر جلے، کوئی بات بنے

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے کوئی بات بنے
November 20, 2024 at 1:45 PM
موجودہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 34.9 فی صد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جولائی تا اکتوبر آئی ٹی برآمدات 1.206 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں آئی ٹی برآمدات 894 ملین ڈالرز تھیں،اکتوبر 2024 میں آئی ٹی کی برآمدی ترسیلات میں 330 ملین ڈالرز کا اضافہ ہوا
November 18, 2024 at 1:40 PM
جب اندھیرے بڑھنے لگیں تو کسی پیاسے دئیے میں چپکے سے تیل بھر دیا کرو، تمہاری ذات کی روشنی کبھی کم نہیں ہوگی
November 18, 2024 at 1:09 AM
‏ہم اپ کے پاس ڈاکٹر بھیجتے ہیں اپ ان کو مار دیتے ہیں ہم تعلیم کے لیے پروفیسر بھیجتے ہیں اپ وہ مار دیتے ہیں ہم اپ کے وسائل کی فراہمی کے لیے مزدور بھیجتے ہیں اب انہیں بھی مار دیتے ہیں ہم تاجر حضرات کو کاروباری ضروریات پورا کرنے کے لیے بھیجواتے ہیں وہ بھی مار دیتے ہیں
#Baluchistan
November 17, 2024 at 10:59 PM
Reposted by Syed Aoon Sherazi
آخر کار سید عون شیرازی کی بدولت مجھے بھی اس نئی بلا بلیو سکائے کے متعلق معلوم ہوا تو جھٹ سے اکاؤنٹ بنا دیا۔
@aoonsherazi.bsky.social
November 17, 2024 at 5:58 PM
So Here i am
November 17, 2024 at 11:03 PM