Anayat_Ullah
banner
anayatullah.bsky.social
Anayat_Ullah
@anayatullah.bsky.social
Alwani
Reposted by Anayat_Ullah
باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_
November 28, 2024 at 2:26 AM
Reposted by Anayat_Ullah
پنجاب والے تو سمجھدار تھے نہیں گئے 👍
کے پی کے والوں اتنا تو سوچ لیتے کہ جو عورت اپنے 5 بچوں کو 7 پوتے نواسوں کو اور 40 سال تک ساتھ نبھانے والے شوہر کو چھوڑ کر اپنے مرید کے ساتھ عدت میں شدت کرکے بھاگ سکتی ہے تو وہ تمہارا کیا حشر کروائے گی۔۔
👈 با شعور بنو لا شعور نہی
November 27, 2024 at 3:31 AM
Reposted by Anayat_Ullah
انقلاب کی دوڑیں چیک کریں 😁
November 27, 2024 at 4:20 AM
Reposted by Anayat_Ullah
صوبہ KPK کا بجٹ احتجاج اور دھرنا کرنے پر خرچ ہورہا ہے ۔جبکہ پنجاب اور وفاق کا آدھا بجٹ دھرنا اور احتجاج روکنے پر خرچ ہورہا ہے۔ ہر ماہ خرچ ہورہا ہے۔
عوام پریشان ۔ ملک کنگال
November 26, 2024 at 5:37 PM
Reposted by Anayat_Ullah
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
November 22, 2024 at 6:06 AM
Reposted by Anayat_Ullah
خزاں کی رت میں گلاب لہجا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
‏ہوا کی زد پے دیا جلانا، جلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
November 20, 2024 at 12:14 PM
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت

#JamiatUlemaeIslam
November 21, 2024 at 11:47 AM