aliahmadaheer.bsky.social
@aliahmadaheer.bsky.social
مجھے پارٹی چیئرمین نامزد کرنے کی اطلاعات درست نہیں، سیکرٹری جنرل سے متعلق فیصلہ عمران خان کی مشاورت کے بعد ہوگا، اسد قیصر کا بیان۔۔۔!!!
November 28, 2024 at 2:28 PM
اہم ، وزیر داخلہ محسن نقوی موجودہ صورتحال پر 7:45 بجے ڈی چوک میں ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے مخاطب ہونگے ۔
November 26, 2024 at 2:33 PM
شاہد خٹک کا ٹویٹ
ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود
شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
November 26, 2024 at 2:32 PM
اسلام آباد جناح ایونیو کے گرد ونواح میں واقع ہوٹلز اور کھانے پینے کی دکانیں بند کروائی جا رہی ہیں۔کارکنان کو پینے کے پانی کے لیے بھی مشکلات کا سامنا ہے۔اسلام آباد کے رہائشی احتجاج میں موجود لوگوں کی جو ہو سکتی ہے مدد کریں۔🙏
November 26, 2024 at 2:18 PM

آپکی کیارائے ہے؟؟
November 26, 2024 at 2:17 PM
ہمت اور حوصلہ رکھنا ہے جیت آپ لوگوں کا مقدر ہے آپ بہت بڑی تعداد میں ہیں اور یہ بہت کم لوگ ہیں اللہ آپ کا مددگار ہے
November 26, 2024 at 2:09 PM
ڈی چوک اور اطراف میں لائٹس بند کر دی گئیں ! گرینڈ آپریشن کا امکان !
November 26, 2024 at 2:07 PM
ٹاؤٹ میڈیا بلکل خاموش
جبکہ
انٹرنیشنل میڈیا پہ اس وقت عمران خان کا راج۔
November 26, 2024 at 2:04 PM
پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں
November 26, 2024 at 2:01 PM
مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے- یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!! عمران خان
November 26, 2024 at 2:00 PM
اس وقت 1 لاکھ سے زیادہ بندہ چائنہ چوک کے اطراف میں موجود ہے ،،،یہ اٹک کے پاس نہ روک سکے،،،ادھر بھی فیل ہوگئے سٹیٹ فائر کر کے بھی دیکھ لیا،،،حل صرف عمران خان کی رہائی ہے-
November 26, 2024 at 1:54 PM
‏اسلام آباد کے شہری مظاہرین کے لئے رضائیاں اور کمبل لے آئے۔ چائنہ چوک کے قریب ایک فیملی نے پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان رضائیاں اور کمبل تقسیم کیے۔
November 26, 2024 at 1:54 PM
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔۔۔!!!
November 26, 2024 at 1:53 PM
‏جو اب تک نہیں پہنچ پائے وہ بھی ڈی چوک پہنچیں،مظاہرے میں شامل تمام پاکستانی پرامن رہیں، متحد رہیں اور ڈٹے رہیں جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔
عمران خان
November 26, 2024 at 1:51 PM
میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال تک لڑیں، جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان
November 26, 2024 at 1:50 PM
@mugheesali81.bsky.social ‏🚨🚨 اربوں روپے کی مالیت سے بننے والی مارگلہ ایونیو کا برا حال ہونے والا ہے۔ 3 منزلہ کنٹینرز رکھے جائیں گے۔ ویلڈنگ کے زریعے انکو مضبوط کیا جائے گا۔ مارگلہ ایونیو پے خندق کھودی جائے گی۔ ساری سڑک کا بیڑا غرق کیا جائے گا۔
November 23, 2024 at 1:47 AM
‏🚨شوکت بسرا کے گھر پولیس کی ٹور پھوڑ۔۔۔😡😡

ہارون آباد ضلع بہاولنگر۔
جنوب پنچاب
November 23, 2024 at 1:46 AM
اسلام آبادریجن کے سینئیر وائس پریزیڈنٹ راجہ نجم حیات کےبزرگ والد گزشتہ ڈیڈھ سال سے فالج کاشکار ہیں اور بستر پر ہیں ۔

آج پولیس نےچھاپہ مارا اور راجہ نجم حیات کےبڑے بھائ جو والد کی دیکھ بھال کیوجہ سے گھر پر تھےانہیں اغواکرلیا
عورتوں سےبدتمیزی کی اور گھر میں توڑ پھوڑ کی
November 23, 2024 at 1:43 AM
November 21, 2024 at 1:17 PM
‏شکرالحمد للہ!!

اوریا مقبول جان صاحب جیل سے رہا ہو گئے!!
November 21, 2024 at 1:11 PM
‏عادل بازئی کی نواز لیگ میں شمولیت والا حلف نامہ نمبر C592106 سول کورٹ کوئٹہ نے معطل کیا، الیکشن کمیشن کہتاہے حلف نامےکی معطلی ماضی سے لاگو نہیں ہو گی اور عدالتیں ہمیں حکم نہیں دے سکتیں۔

اندازہ کریں آپ کے نام پر کوئی جعلی بیان حلفی جمع کرائے لیکن اب اس کا ماضی سے اثر نہیں ہو گا
November 21, 2024 at 1:09 PM
انشاء اللہ میں اسلام آباد میں قیادت کروں گا اور مزاحمت اور بہادری کی تاریخ رقم کروں گا۔

شیر افضل خان مروت
November 21, 2024 at 1:08 PM
اور بہت سارے احمق، چوتیے، دوغلے، غدار اور آستین کے سانپ مذاکرات کا چورن بیچ رہے ہیں تا کہ کارکنان کم سے کم نکلیں۔
عمران خان کی رہائی کا واحد حل عوامی انقلاب ہے۔۔۔
اگر خان کی رہائی چاہتے ہو تو 24 نومبر کو سب نے نکلنا ہے۔۔۔
November 21, 2024 at 1:07 PM
‏🚨پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، اسلام آباد 26 نمبر چورنگی کے گردونواح میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ، پولیس کی بھاری نفری طلب۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 1:06 PM