AFTAB KHAN NIAZI
banner
aftabniazi.bsky.social
AFTAB KHAN NIAZI
@aftabniazi.bsky.social
گورنر پنجاب سردار سلیم نے زرداری صاحب پر تنقید کے تیر چلا دیے، لیکن دبئی میں زرداری صاحب تو پہلے ہی پاؤں کے فریکچر کی وجہ سے بیٹھے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاسی فریکچر کا علاج کیسے ہوگا؟
November 19, 2024 at 7:55 AM
پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی قدم!
‏📢 ڈائیلاسس کارڈ کا اجرا
‏اب گردوں کے مفت اور باآسانی علاج کی سہولت ہر کسی کو دستیاب!

‏صحت مند پنجاب، مضبوط عوام! 🌟
November 18, 2024 at 2:00 PM
9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 8:06 AM
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بدسلوکی کے عالمی دن پر اہم پیغام:
بچوں پر ظلم کے خلاف ہر سطح پر آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
بچوں کو محفوظ، خوشحال اور بہتر مستقبل دینے کے لیے والدین اور معاشرے کو کردار ادا کرنا ہوگا
آئیں مل کر بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مدد کریں
November 18, 2024 at 6:48 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سینئر صحافی، ادیب اور دانشور خالد احمد کے انتقال پر اظہار افسوس
November 18, 2024 at 5:59 AM
آئینی بینچ: الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست دائر کرنے والے درخواست گزار کی عدالت سے تکرار، کہا جرمانہ کم ازکم 100 ارب کریں تاکہ ملک کا قرضہ کم ہو، جسٹس امین الدین نے ریمارکس دیئے 100 ارب کا جرمانہ دینے کی آپ کی حیثیت نہیں۔۔!!
November 18, 2024 at 5:55 AM
کہتے ہیں آسمان کی کوئی حد نہیں، چلیں بلو اسکائی پر اڑان بھر لیتے ہیں۔ ☁️✈️
November 18, 2024 at 5:10 AM
Reposted by AFTAB KHAN NIAZI
Operation underway in Lahore to combat smog.
November 17, 2024 at 9:12 AM