ابوحَسان
banner
abuhassaan.bsky.social
ابوحَسان
@abuhassaan.bsky.social
بے روزگار بلاگر تھا الحمداللہ اب کام پہ لگ گیا ہوں! 🤣
Pinned
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں!
اقبال
#ابوحَسان
دو تجربے ثابت شدہ ہیں
ایک بھونکنے سے ملک نہیں چلتا اور کاٹنے پر جیل سے رہائی نہیں۔
منقول
نہار منہ گیلا لیتر!
#ابوحَسان
December 3, 2024 at 6:20 AM
یہ امر یاد رکھنے کے قابل ہے کہ ”دجال“ صرف ”عملی“ اور ”سیاسی“ ہی نہیں ہوتا بلکہ”علمی“ اور”سوشل میڈیائی“ بھی ہوتا ہے۔ایک کے وعدے اور نعرے کھوکھلے ہوتے ہیں اور دوسرے کا فکر ”معانی او پست و حرف او بلند“ کا مصداق کامل ہوتا ہے

خالد محمود عباسی
#ابوحَسان
December 2, 2024 at 9:38 AM
ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں

اور ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں

تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار دیکھنے میں آئیں جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔
#ابوحَسان
November 28, 2024 at 4:59 PM
”اوئے پلس آگئی جے“ اور ڈی چوک خالی !
بس اتنی سی کہانی ہے اور کچھ نہیں۔
#ابوحَسان
November 27, 2024 at 10:17 AM
فرعون بہت بڑا فراڈیا تھا لیکن وہ بھی ساتھیوں کو چھوڑ کر واپس نہیں بھاگا تھا !
مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ
#ابوحَسان
November 27, 2024 at 7:58 AM
مجھے نہیں معلوم پاڑا چنار کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے، متضاد اطلاعات ہی مل رہی ہیں۔
پاڑا چنار کے فرقہ وارانہ فسادات بچپن سے سنتے آرہے ہیں۔ فرینڈ آف دا فرینڈز کے حوالے سے یہ بھی معلومات میں ہے کہ پاڑا چنار میں فسادات کی وجہ صرف فرقہ واریت نہیں۔ ان لوگوں کی بنیادی جنگ زمینوں پر قبضہ کی ہے۔
1/4
November 24, 2024 at 10:43 AM
گڈ مارننگ گائز اینڈ مج ز !
#ابوحَسان
November 24, 2024 at 5:09 AM
میں ڈی چوک اسلام آباد پہنچ چکا ہوں ۔
آپ بھی سر پر کفن باندھیں اور نکل پڑیں۔
فتح یا شہادت
جئے مارہشٹر 🤞
#ابوحَسان
November 23, 2024 at 3:41 PM
لنڈا خریدتے ہوئے احتیاط کریں یہ نہ ہو بعد میں پچھتاؤ اور کہو
”یہ کیا اُٹھا لائے ہو“
#ابوحَسان
November 23, 2024 at 11:38 AM
یہ تو حرامی پن ہے، فالو کرتے ہیں اور جب فالو بیک مل جائے تو ان فالو کر جاتے ہیں!
#ابوحَسان
November 22, 2024 at 12:47 PM
کیا ازل ہی سے یہی قحطِ بصیرت تھا تم لوگ
دیکھ باجوے! کیا دیدہ ء بے نور اٹھا لاۓ ہو
°سلمان شاہ°
#ابوحَسان
November 22, 2024 at 9:33 AM
انڈے، واچھے تے کٹے! 🤔 🤣
#ابوحَسان
November 22, 2024 at 7:47 AM
دونوں نے اپنے بچے سابقہ پارٹنر کے حوالے کیے اور قوم کے بچوں کی ”روشن“ مستقبل کے لیے ڈی چوک روانہ ہوگئے !
#ابوحَسان
November 20, 2024 at 4:42 PM
چلو جی @bsky.app بھی #VPN کے بغیر نہیں چل رہا۔۔۔!
”ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا“
#ابوحَسان
November 19, 2024 at 6:59 AM
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دس ہزار ملنے کے بعد ۔۔۔۔
#ابوحَسان
November 18, 2024 at 5:52 PM
حضرات گرامی قدر! اپنی اپنی مصروفیت بتائیں اس وقت کیا چل رہا ہے؟ اپن تو میزان بینک کی لائن میں لگا کھڑا ہے۔
#ابوحَسان
November 18, 2024 at 6:40 AM
خدا اگر دِل فطرت شناس دے تجھ کو!
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں!
سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر
#ابوحَسان
November 18, 2024 at 3:25 AM
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں!
اقبال
#ابوحَسان
November 17, 2024 at 4:55 PM