banner
abidmasoom283e.bsky.social
@abidmasoom283e.bsky.social
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین..!
"ہم اس چور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ خدارا، جن کے بچوں کو تم نے گولیاں ماری ہیں، ان سے معافی مانگو۔ گولیاں برسانے سے ملک نہیں چلے گا، لوگ اپنے حقوق کے لیے نکلیں گے، اور ان میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی بھی ہوگی۔ "محمود خان
December 9, 2024 at 12:26 PM
انصاف اور انٹرنیٹ مہیا کرنے میں پاکستان پست ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔۔
December 9, 2024 at 11:04 AM
“میں نے عمران خان سے اپیل کی تھی کہ آپ سیاست میں آ جائیں اور دو خاندانوں کی جو آمریت ہے، اِسکا خاتمہ کریں۔ آپ کا کرزما ہی ایسا ہے، لیکن عمران خان نے اُس وقت انکار کیا کہ میں پہلے غریبوں کے لیے کینسر ہسپتال بناؤں گا” محمد علی درانی
December 9, 2024 at 8:56 AM
‏فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس۔۔!!

آپ کا بیٹا جیل میں ہے کیا آپ مقدمہ چلانا چاہتے ہیں؟، جسٹس محمد علی مظہر

بالکل کیس چلانا چاہتا ہوں، حفیظ اللہ نیازی کا جواب
December 9, 2024 at 8:44 AM
سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ، “کسی کو اسمبلی سے باہر نکال دینا معمولی کارروائی نہیں لہٰذا پر پہلو کو دیکھنا ہوگا” جسٹس منصور علی شاہ
December 9, 2024 at 6:11 AM
‏ساری زندگی کرکٹ کے میدانوں میں مرغیوں سے زیادہ انڈے دینے والا اب اخلاقیات کا درس دیتا اچھا نہیں لگتا .
December 9, 2024 at 5:36 AM
میڈیسن کی قیمتوں میں 300% اضافہ
جبکہ ریٹ مسلسل بڑھ رہے ہے
بس ہمیں تو ویسے بھی کیڑے مکوڑے ہے
December 9, 2024 at 5:28 AM
سست انٹرنیٹ: فری لانسنگ خطرے میں، پاکستانیوں کو ملنے والے کام میں 70 فیصد کمی ہو گئی۔ " مسائل حل نہ ہوئے تو فری لانسرز کے کلائنٹ بنگلادیش، بھارت یا کسی دوسرے ملک منتقل ہوجائیں گے"ماہرین
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:26 AM
ایک جنرل کی جیب میں جو شناختی کارڈ موجود ہے اسی شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہم بھی پاکستانی ہیں۔اس وقت ملک میں عوام کی حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ مولانا فضل الرحمان، عمران خان اور تحریک انصاف کے بعد مولانا فضل الرحمان بھی غیر اعلانیہ سینسر شپ کا شکار، پشاور جلسہ مین سٹریم میڈیا سے غائب
December 9, 2024 at 5:24 AM
وردی والو، ایجنسیوں والو ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں، شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے، بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی اور نہیں، آنے کا فیصلہ کر لیا تو تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
December 9, 2024 at 5:20 AM
شہید کی قل خوانی کے دوران چھاپہ مارا جاتا ہے اور شہید کے ورثا پر ایف آئی آر دے دی جاتی ہے۔ یہ کون لوگ ہیں؟ کیا تم پاکستانی نہیں ہو؟ کیا تم مسلمان نہیں ہو؟ کیا تمہارے احساسات نہیں ہیں؟ کیا تمہارے جذبات نہیں ہیں؟ شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 5:19 AM
گرفتار کارکنوں کو سیاہ ٹوپیاں پہنائیں جیسے ہم دہشت گرد ہیں، شرم آنی چاہیے آپ کو، اپنے آپ کو پاکستانی کہتے ہو، کہتے ہو ہم آئین اور پاکستان کے وفادار ہیں، تم گولی چلاتے ہو اور تمہیں یہ شرم نہیں آتی یہ گولی ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے آئی، ہمیں دیوار سے لگا رہے ہو اور مطالبہ کرتے ہو تمہاری لائن یہ ہے،
December 9, 2024 at 5:18 AM
شام میں باغی ملیشیا حیات التحریر الشام نے سرکاری عمارتوں اور ایئر پورٹس پر کنٹرول حاصل کر لیا، ائیر پورٹ بند ہونے کی وجہ سے تقریباً 250 پاکستانی زائرین محصور ہو گئے۔۔۔
December 9, 2024 at 5:16 AM
ہم سمجھے صرف تحریک انصاف کا میڈیا بلیک آؤٹ ہے یہاں تو مولانا فضل ا لرحمان کی تقریر بھی میڈیا سے غائب ہے، فواد چودھری
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:15 AM
شام کے صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہونے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے، انہیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سیاسی پناہ دے دی گئی، روسی سرکاری میڈیا 🖕🏽
December 9, 2024 at 5:14 AM
اگر کوئی چاہتا ہے کہ ہم نے فوجی فوڈز کی پراڈکٹس نہیں کھانی تو نہ کھائیں، آئی ایس پی آر کی طرف سے کوئی اپیل نہیں آئے گی کہ ضرور کھائیں اور ضرور خریدیں، جس نے نہیں خریدنی نہ خریدے، منیب فاروق
صرف ایک ہی سوال #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 5:13 AM
اب گولی چلائی ہے تو بہادر بن کر ذمہ داری بھی لیں اور مانیں کہ چلائی ہے۔ بزدلوں کی طرح صحافیوں پر مقدمے ، گرفتاریوں اور دباؤ سے حقیقت چھپ نہیں سکتی۔ آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے، ثمینہ پاشا
December 9, 2024 at 5:10 AM
محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد
December 9, 2024 at 5:06 AM
پاکستان انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے دنیا کے 198 ممالک کی فہرست میں 198ویں نمبر پر آگیا۔۔۔۔
December 9, 2024 at 5:02 AM
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما حاجی اجمل مہمند نے 26 نومبر کو ڈی چوک احتجاج میں گرفتار کارکنوں کے لیے اٹک جیل میں ضروری سامان فراہم کیا یہ سامان سابق سینیٹر اور سینئر رہنما اعظم خان سواتی کے اسٹاف کے حوالے کیا گیا، جس میں گرم رضائیاں، بھی ہے
December 8, 2024 at 12:44 PM
"پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں"۔قاسم خان سُوری
December 8, 2024 at 11:41 AM
ظالم ہمیشہ پابندیاں لگاتا ہے، مظلوم بائیکاٹ کرتا ہے۔ بائیکاٹ کرنا عین شریعت ہے۔ مولانا جمیل اظہر
December 8, 2024 at 4:21 AM
عمران خان پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جو وفاق کی زنجیر ہے۔ وہ چاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مقبول ہے۔ وہ اس ملک کو جوڑنے والا بندہ ہے۔ اسے سیاست سے باہر رکھنے کا نقصان وفاق کو، علاقائی اور نسلی و لسانی گروہوں کو ہوگا۔ کاش کوئی سمجھے! عدنان عادل
December 8, 2024 at 2:15 AM
انٹرنیٹ بند ہوا تو ہم پاکستان کی بجلی بند کر دیں گے
آزاد کشمیر مظاہرین
December 7, 2024 at 4:58 PM
اسلام آباد بار کے بعد لاہور ہائیکورٹ بار نے بھی جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے گے خط کی حمایت کردی ۔۔"ہائیکورٹ بار مطالبہ کرتی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق درخواستیں فل کورٹ کے سامنے مقرر کیں جائیں"
December 7, 2024 at 10:05 AM